وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے معاہدہ ہوگا: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد معاہدہ طے پا جائے گا۔ امریکی وسط مدتی انتخابات 3 نومبر 2026 کو ہونے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایران [...]
