ٹرمپ کا جنرل اسمبلی میں شہباز شریف کو خراجِ تحسین، ’عظیم رہنما‘ قرار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر وزیراعظم محمد شہباز شریف کی تعریف کی اور انہیں ایک “عظیم رہنما” قرار دیا۔ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مئی 2025 کی کشیدگی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انہوں [...]
