نیویارک میں 81ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت
وزیراعظم محمد شہباز شریف 81ویں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے، جہاں وہ پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ان کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود ہیں۔ 81ویں جنرل اسمبلی کا اعلیٰ سطحی جنرل ڈیبیٹ 22 سے 26 [...]
