چچازاد بھائی نے چچا زاد بہن کو دھوکہ دہی سے جائیداد سے محروم کر دیا
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)تھانہ چونترہ کے علاقے میں چچازاد بھائی نے اپنی ہی چچازاد بہن کو دھوکہ دہی، فراڈ اور جعلسازی کے ذریعے قیمتی اراضی سے نام کروا کر اس جدی جائیداد محروم کر دیا ہے،تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن راولپنڈی ریجن کو راولپنڈی کے علاقے چونترہ کی رہائشی کرن ضیا نے محکمہ اینٹی کرپشن راولپنڈی [...]
