اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے ڈیٹا سیٹ پر بین الاقوامی ورکشاپ
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پاکستانی زبانوں کے لیے ملٹی موڈل ڈیٹا سیٹ کی تیاری کے موضوع پر ایک روزہ بین الاقوامی ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ماہرین نے کہا کہ مصنوعی ذہانت (AI)کے موجودہ دور میں پاکستانی زبانوں کے تحفظ، دستاویز بندی اور جدید ٹیکنالوجی میں مثر نمائندگی کے لیے معیاری لسانی ڈیٹا [...]
