چار روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)چار روزہ انسداد پولیو مہم کے لئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات، 1000 سے زائد افسران و اہلکار سیکیورٹی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چار روزہ انسداد پولیو مہم کے لئے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکیورٹی انتظامات، 1000 سے زائد افسران و اہلکار سیکیورٹی فرائض سرانجام دے رہے ہیں، ضلع [...]
