اٹک، لوڈ ررکشہ روڈ سے نیچے کھائی میں گر گیا، ڈرائیور جاںبحق
اٹک ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر ) بسال کے قریب کالا چٹا پہاڑ میں لوڈر رکشہ روڈ سے نیچے کھا ئی میں گر گیا ڈرائیور جاں بحق ،دو خاتون سمیت تین افراد زخمی تحصیل ہسپتال جنڈ منتقل،تفصیلات کے مطابق اٹک بسال کے قریب کالا چٹا پہاڑ میں افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں لوڈر رکشہ [...]
