زونگ اور آئی ایس پی نے پہلا اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ نظام متعارف کروا دیا
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )پاکستان کے معروف ٹیکنالوجی سروسز ادارے زونگ نے آئی ایس پی انوائرنمنٹل سلوشنز (ISPES) کے اشتراک سے پیکو ڈراپ (PecoDrop) متعارف کروا دیا ہے، جو پاکستان میں اپنی نوعیت کے پہلے اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ اسٹیشنز ہیں۔ یہ اقدام روزمرہ دفتری ماحول میں پائیداری کے لیے ٹیکنالوجی، ڈیٹا اور سرکلر اکانومی کے [...]
