32 سالہ نوجوان مری کے گیسٹ ہاؤس میں بدترین تشدد کے بعد قتل، مقدمہ درج
چکوال(بیورو رپورٹ)چکوال کے محلہ پیر صحابہ کا رہائشی 32 سالہ نوجوان مری کے گیسٹ ہاؤس میں بدترین تشدد کے بعد قتل, والد کی درخواست پر نامعلوم قاتلوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا,مقتول محسن جاوید بسلسلہ روزگار راولپنڈی مری میں مقیم تھا مقتول محسن جاوید گزشتہ روز صنم گیسٹ ہاؤس مری میں ٹھہرا تھا, [...]
