پشاور بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج’ہدف کالج نے 3 ٹاپ پوزیشنز اپنے نام کرلیں
لاہور (جنرل رپورٹر) BISE پشاور نے گزشتہ روز انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔نتائج کے اعلان کی تقریب کا انعقاد پشاوربورڈ آڈیٹوریم میں کیا گیا۔ ہدف کالج پشاور کی طالبات نے نمایاں کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے 3ٹاپ پوزیشنز حاصل کر لیں۔فاتحہ طارق نے 1118 اورحارث احمدا عوان نے 1093 نمبروں کے ساتھ [...]
