وفاقی وزیر سردار اویس احمد سے میاں اکرم فرید کی ملاقات
اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر میاں اکرم فرید نے وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے ملاقات کی اور حکومت کی جانب سے توانائی کی مارکیٹ میں کی جانے والی حالیہ اصلاحات پر تبادلہ خیال کیااور انڈپینڈنٹ سسٹم اینڈ مارکیٹ آپریٹر فریم ورک کے [...]
