کراچی میں مختلف واقعات، خاتون سمیت2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
کراچی (این این آئی) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر واقعات کے دوران خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ایدھی حکام کے مطابق ہاکس بے کینپ پوائنٹ کے سمندر میں اتوار کی شام نہاتے ہوئے 23 سالہ اسد ڈوب گیا تھا، جس کی لاش ایدھی بحریہ خدمات [...]
