ہنر سے عالمی افق تک: پاکستان پہلی بار ورلڈ اسکلز شنگھائی میں شریک
شنگھائی(خبریں نیوز) وزیراعظم پاکستان کے نوجوانوں کو جدید فنی و تکنیکی مہارتوں سے آراستہ کرنے اور انہیں عالمی مواقع تک رسائی فراہم کرنے کے وژن کے تحت پاکستان کی فنی و پیشہ ورانہ تعلیم و تربیت کے شعبے میں ایک اہم سنگِ میل رقم ہو رہا ہے۔ پاکستان پہلی مرتبہ WorldSkills Shanghai 2026 کے عالمی [...]
