تھانہ جاتلی کی کارروائی، سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)تھانہ جاتلی پولیس کی کارروائی، ایک ہفتہ قبل سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ جاتلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ہفتہ قبل سابقہ رنجش پر فائرنگ کر کے شہری کوقتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا، جاتلی پولیس نے مقدمہ درج [...]
