Depository of News

پاکستان ویمنز نے بنگلہ دیش کو 31 رنز سے شکست دے کر برونز میڈل جیت لیا

newsdepo.com · world

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے ایشین گیمز 2026 کے کانسی کے تمغے کے میچ میں بنگلہ دیش کو 31 رنز سے شکست دے کر برونز میڈل اپنے نام کر لیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 145 رنز بنائے۔ کپتان فاطمہ ثنا نے شاندار بیٹنگ کرتے [...]

Read full article →