23 ستمبر سے ایرانی ایئرلائنز دنیا بھر میں بند ہونے کا امریکی اعلان
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ 23 ستمبر 2026 سے تمام ایرانی ایئرلائنز دنیا بھر میں مؤثر طور پر کام نہیں کر سکیں گی۔ انہوں نے یہ بات امریکی نشریاتی ادارے CNBC کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔ بیسنٹ کے مطابق امریکا ایرانی ایئرلائنز پر براہِ راست پابندیوں کے ساتھ ان کمپنیوں اور [...]
