وفاقی دارالحکومت میں 22ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، نیوز ایجنسیاں)پاکستان تحریک انصاف کے 27ستمبر کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے اعلان کے بعد وفاقی دارالحکومت، راولپنڈی اور اٹک میں سکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں 22ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کیے جائیں گے، جن کی نگرانی 8ڈی آئی جیز، [...]
