لانگ مارچ ہر صورت ہو گا ،اسلام آباد آنے سے کوئی نہیں روک سکتا سہیل آفریدی
پشاور،اسلام آباد (وقا ئع نگار خصوصی) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ احتجاج ہمارا حق ہے،27ستمبر کو پوری قوت کے ساتھ نکلیں گے۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمیں پرامن رہنے کی سزا دی جارہی ہے، 5اراکین قومی اسمبلی اور ایک وزیر گرفتار ہیں۔ جبکہ سینیٹ میں اپوزیشن [...]
