PTIکی طبعیت ٹھیک کردینگے
لاہور، اسلام آباد، پشاور(ویب ڈیسک ، نیوز ایجنسیاں)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو بھی اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی کوشش کرے گا اسے سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نیت اور طبیعت خراب ہے، [...]
