2 روز بعد ایرانی ایئر لائنز بند امامریکہ پروازیں جاری رہیں گئیں تہران
واشنگٹن، تہران ، اسلام آباد، لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ، نیوزایجنسیاں) امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی پابندیوں کےباعث ایرانی ایئرلائنز کے لیے 23ستمبر سے دنیا بھر میں اپنا فضائی آپریشن جاری رکھنا انتہائی مشکل ہوجائے گا۔جبکہ ایران نے امریکی پابندیوں کی دھمکی کے باوجود ایران ایئر کی پروازیں جاری [...]
