شہباز حکومت کے دور میں قرضوں میں 37 ہزار 307 ارب کا تاریخی اضافہ
اسلام آ باد(نیوز ایجنسیاں) بطور وزیراعظم شہباز شریف کے ہوتے ہوئے وفاقی حکومت کے قرضوں میں پونے چار سال میں 37ہزار 307ارب روپے کے تاریخی اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویزات کی بنیاد پر سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کے دور کے مقابلے میں پی ٹی آئی دورکے [...]
