Depository of News

بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے گرد عالمی سطع پر گھرا تنگ گرفتاریاں شروع

newsdepo.com · world

پنسلوانیا/کھٹمنڈو (نیوز ایجنسیاں)امریکا اورنیپال میں بھارتی جرائم پیشہ افراد کی گرفتاریوں نے بھارت کا مجرمانہ کردار دنیا بھرمیں ایک بار پھر عیاں کردیا۔ امریکی جریدے کے مطابق امریکی ریاست پنسلوانیا میں ٹرک کی تلاشی کے دوران غیر قانونی بھارتی شہری سمرن پال سنگھ کو فراڈ کے مقدمے میں گرفتارکرلیا گیا۔ سمرن پال سنگھ کے خلاف [...]

Read full article →