ایم کیو ایم قیادت کی زبان ناقابل برداشت ہے: شرجیل میمن
کراچی(ویب ڈیسک)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم قیادت جو زبان استعمال کر رہی ہے وہ ناقابل برداشت ہے۔کراچی میں ایم کیو ایم قیادت کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں شرجیل میمن نیکہا کہ ایم کیو ایم فساد اور فتنے کو ہوا دے کر نفرت کے بیج بونا [...]
