انتظامی یونٹس کا قیام ملک کی بقا کیلئے ناگزیر ہیں:مصطفی کمال
کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ نئے انتظامی یونٹس کا قیام ملک کی بقا کے لیے ناگزیر ہے۔ ایم کیو ایم کے تحت کورنگی میں رابطہ مہم سے خطاب کرتے ہوئے مصطفی کمال نے کہاکہ انتظامی بنیادوں پر نئے صوبے بنانا وقت کی اہم ترین [...]
