Depository of News

وفاقی وزیر احسن اقبال ایئرپورٹ پر عام مسافروں کی قطار میں لگ گئے،وزیر داخلہ محسن نقوی نے سراہا

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال عام مسافروں کے ساتھ ایئرپورٹ پر قطار میں کھڑے ہوکر اپنیباری کا انتظار کرتے نظر آئے جس پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے انہیں سراہا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں احسن اقبال کو بغیر سرکاری پروٹوکول کے عام مسافروں کے ساتھ لائن میں کھڑے [...]

Read full article →