Depository of News

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں شروع سو ارب کے فنڈ جاری

newsdepo.com · world

ملتان (سٹی رپورٹر) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے تیاریوں کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ نے بلدیاتی اداروں کو سوا ارب کے فنڈز جاری کردیئے ہیں متوقع امیدواروں کو بلدیاتی حلقوں میں ترقیاتی سکیمیں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے [...]

Read full article →