کرپشن الزامات’ چین نے 2 سینئر فوجی افسران کو کمیونسٹ پارٹی سے نکال دیا
بیجنگ(ویب ڈیسک)چین نے کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنے والے 2سینئر فوجی افسران کو حکمران کمیونسٹ پارٹی سے بے دخل کر دیا۔ یہ اقدام ان اعلانات کے کئی ماہ بعد سامنے آیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ ان افسران کے خلاف قانون کی سنگین خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔غیر ملکی [...]
