عظمیٰ بخاری کی ویڈیو لنک پر بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست منظور
لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کیدرخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فلک جاوید سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی [...]
