پٹرول 4 روپے 61 پیسے فی لٹرمہنگا ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لٹر سستا
نیویارک’ ملتان آئی این پی’ مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 61 پیسے فی لٹر اضافہ کردیا گیا جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 75 پیسے فی لٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 96 پیسے فی لٹر کمی کردی [...]
