ملک بھر کے منتخب 115اضلاع میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز
لاہور (جنرل رپورٹر) ملک بھر کے منتخب115 اضلاع میں ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔ نیشنل ای او سی کے مطابق پانچ سال سے کم عمر3 کروڑ10 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے جائیں گے، مہم میں2 لاکھ73 ہزار سے زائد پولیو ورکرز حصہ لے رہے ہیں۔ پنجاب کے13 [...]
