Depository of News

مصطفی کمال کراچی کو دوبارہ لسانی جنگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں، سعدیہ جاوید

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی)سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ مصطفی کمال صاحب کراچی کو دوبارہ لسانی جنگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔مصطفی کمال کے بیان پر جواب دیتے ہوئے سعدیہ جاوید نے کہا کہ کراچی کو را کے پیرول پر چلانے والے ہمیں گورننس کا درس دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کمال [...]

Read full article →