برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے کلو کمی کر دی گئی
لاہور (این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8 روپے کمی سے 439 روپے، زندہ برائلر کی قیمت 5 روپے کمی سے 303 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 255 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے [...]
