Depository of News

پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں روایتی سرنجز کے استعمال پر پابندی

newsdepo.com · world

لاہور (جنرل رپورٹر)پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا بڑا فیصلہ، پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں روایتی سرنجنز کے استعمال اور خریداری پر پابندی عائد کردی گئی ۔ جاری کردہ مراسلے کے مطابق یکم جنوری 2027 سے 10 سی سی تک کی روایتی سرنجوں کا استعمال بند ، یکم جنوری سے صرف سنگل یوز والی سرنجیں استعمال [...]

Read full article →