بیٹی کے قتل کا جرم ثابت، باپ کو سزائے موت،داماد کو 2 سال قید
لاہور (این این آئی) شمالی چھائونی میں بیٹی کو قتل کرنے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا، ایڈیشنل سیشن جج افضال احمد ثاقب نے جرم ثابت ہونے پر مجرم باپ برکت مسیح کو سزائے موت اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی جبکہ اسی مقدمے میں داماد یعقوب مسیح کو 2 سال [...]
