پاکستان میں نیو انرجی گاڑیوں کی مقامی تیاری کی جانب اہم پیشرفت
لاہور (این این آئی) چینی نیو انرجی وہیکل کمپنی بی وائی ڈی نے پاکستان میں اپنی موجودگی مزید مستحکم کرنے کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے چوتھی سہ ماہی 2026 سے اپنی گاڑی ”سیلین6” کی مقامی اسمبلنگ شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بی وائی ڈی کی پاکستانی پارٹنر کمپنی میگا موٹر کمپنی کے [...]
