صبا اور اقرا کی ایک دوسرے کی تعریفیں مداحوں کی توجہ حاصل کر لی
لاہور(خبریںڈیجیٹل)پاکستانی اداکارہ اقرا عزیز نے ساتھی اداکارہ صبا قمر کی جانب سے اپنی اداکاری کی تعریف پر محبت بھرے پیغام میں ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں ملک کی بہترین اداکاراں میں سے ایک قرار دیا ہے۔اقرا عزیز نے اتوار کو انسٹاگرام اسٹوری پر اپنے جذبات کا اظہار کیا، جس کے بعد صبا قمر [...]
