پنجاب کے مختلف اضلاع میں سکولوں سے باہر بچوں کی شرح میں مزید اضافہ
لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب کے مختلف اضلاع میں سکولوں سے باہر بچوں کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں جنوبی پنجاب کے کئی اضلاع میں صورتحال صوبائی اوسط سے کہیں زیادہ ہے۔اعداد و شمار کے مطابق راجن پور میں سکولوں سے باہر بچوں کی شرح سب سے زیادہ 48 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ڈیرہ [...]
