لاہور میں رواں سال موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ
لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور میں رواں سال موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق 2025 ء کی نسبت رواں سال موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں 47 فیصد کمی ہوئی ہے۔ سال 2025 ء کے پہلے 8 ماہ کے دوران 7656 موٹر سائیکلیں چوری ہوئیں جبکہ [...]
