لاہور چیمبر انتخابات کا پولنگ وینیو تبدیل کرنیکی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسد باجوہ نے لاہور چیمبر آف کامرس کے انتخابات کا پولنگ وینیو تبدیل کرنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 22 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ موجودہ پولنگ مقام پر ووٹرز کی گنجائش ناکافی ہے،19 ہزار 87 ایسوسی [...]
