لاہور ہائیکورٹ’ پراپرٹی ٹربیونل سے متعلق درخواست غیرضروری قرار دیتے مسترد
لاہور (کورٹ رپوٹر) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے پراپرٹی ٹربیونل سے متعلق درخواست غیر ضروری قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی، عدالت نے قرار دیا کہ درخواست گزار کو عدالت سے رجوع کرنے کے بجائے متعلقہ ٹربیونل سے رجوع کرنا چاہئے تھا، دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیئے کہ تنازعات ازالہ کمیٹی غیر [...]
