لاہور ہائیکورٹ ‘پی ٹی آئی رہنما میاں حماد اظہر سے فیملی اور وکلاء ملاقات کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں2 رکنی بینچ نے گرفتار پی ٹی آئی رہنما میاں حماد اظہر سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ وکیل ابوذر سلیمان نیازی نے موقف اختیار کیا کہ اے ٹی سی جج نے فیملی اور وکلا سے [...]
