Depository of News

جماعت اسلامی کا احتجاج پرامن اور مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا، جاوید قصوری

newsdepo.com · world

لاہور (این این آئی) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ مہنگائی، بیروزگاری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف جماعت اسلامی کا اسلام آباد مارچ کراچی سے روانہ ہوچکا ہے، جس کی قیادت امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کر رہے ہیں، مارچ مختلف [...]

Read full article →