نواب ٹائون’ باپ بیٹے کے اغوا کیس میں مرکزی ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)نواب ٹائون پولیس نے باپ بیٹے کے مبینہ اغوا کیس میں مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ملزم کی شناخت صاحب کے نام سے ہوئی جو ضلع جھنگ کا رہائشی ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں فریقین کے باہمی رشتہ دار ہونے کا انکشاف ہوا۔ دونوں فریقین کے درمیان [...]
