Depository of News

سونا 2700 روپے تولہ سستا ہو گیا

newsdepo.com · world

کراچی (بزنس رپورٹر)سونے کی قیمت میں کمی جبکہ چاندی کی قیمت مستحکم رہی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ایک تولہ سونا 2700 روپے کمی سے 4 لاکھ 57 ہزار 536 روپے کا ہو گیا اسی طرح 10 گرام سونا 2315 روپے کمی سے 3 لاکھ 92 ہزار 263 [...]

Read full article →