پی سی بی محمدرضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت مسترد
ہور(خبریںڈیجیٹل ) محمد رضوان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ رضوان نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت طلب کی تھی، وہ 2 بار پی سی بی سے میڈیا ٹاک کی اجازت طلب کر چکے، تاہم دونوں بار پی سی بی نے اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ذرائع کا کہنا ہے [...]
