Depository of News

تھائی لینڈ میں ویزا فری قیام کی مدت 60 دن سے 30 دن کرنیکا فیصلہ

newsdepo.com · world

بنکاک(این این آئی)تھائی لینڈ نے غیر قانونی کاروباروں اور غیر ملکیوں کی طرف سے نامزد جائیدادوں کی خریداری کے خلاف ایک بڑا کریک ڈائون شروع کر دیا ہے۔غیر ملکی شہریوں سے متعلق جرائم اور خلاف ورزیاں سامنے آنے پر حکومت نے ویزا فری قیام کی مدت کو 60دن سے نصف کرکے 30 دن کردیا ہے۔تھائی [...]

Read full article →