مخبروں کے نام اربوں روپے والے کلکٹرز کی شامت تفصیلات طلب
ملتان (عمران خان سے) اربوں روپے انفارمر کے نام پر لینے والے کلکٹرز کی شامت آگئی۔ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تمام چیف کلکٹرز اور کلکٹرز سے تفصیلات مانگ لیں۔ تفصیل کے مطابق حساس اداروں نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو ایک رپورٹ دی جس کے مطابق موجودہ [...]
