لانگ مارچ سے قبل پولیس کی دھڑا دھڑ گرفتاریاںکا سلسلہ تیز
اسلام آباد (عادل عباسی)لانگ مارچ سے قبل گرفتاریوں کی دوڑ؟ عام شہریوں اور صحافیوں تک پولیس کا کریک ڈان، گرفتاریوں کے طریقہ کار پر سنگین سوالات پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی میں گرفتاریوں کا سلسلہ تیز ہوگیا، تاہم پولیس کی کارروائیوں میں عام [...]
