سرگودھا،تیز دھار آلہ سے مسلح بیوی نے شوہر کو قتل اور تین بیٹیوں کے گلے کاٹ کر انہیں شدید زخمی کر دیا
سرگودھا(این این آئی)تیز دھار آلہ سے مسلح بیوی نے شوہر کو قتل اور تین بیٹیوں کے گلے کاٹ کر انہیں شدید زخمی کر دیا جن کو ہسپتال منتقل کر دیا اور پولیس مقتول کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے تحویل میں لیکر ملزمہ کو گرفتار کر کے مصروف تفتیش ہے۔زرائع کے مطابق قصبہ جڑانوالہ کے علاقہ [...]
