ہربنس پورہ پولیس کی کارروائی،مغوی لڑکی بازیاب، 2ملزمان گرفتار
لاہور (این این آئی)ہربنس پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کے اغوا کے واقعے میں ملوث دو ملزمان علی اور عاطف کو گرفتار کرکے مغویہ کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق لڑکی سکوٹی پر اپنی پھپھو کے گھر جاتے ہوئے لاپتہ ہوئی، جس پر اس کے والد نے تھانہ [...]
